چھوٹی الائچی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زردوسفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈال کر کھاتے ہیں، الائچی خورد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زردوسفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈال کر کھاتے ہیں، الائچی خورد۔